پولیس کا جوا خانے پر کامیاب چھاپہ،10جواری رنگے ہاتھوں گرفتار

گوجرہ(نامہ نگار)پولیس نے چھاپہ جواء کھینے میں مصروف 10افرادرنگے ہاتھوں پکڑ ے گئے ۔دائو پر لگی رقم برآمد کر لی۔معلوم ہواہے کہ تھانہ سٹی پولیس نے مخبری ہوئی تھی کہ محلہ نیواقبال ٹائون میں عمران وغیرہ جواء کھینے میں مصروف ہیں جس پر پولیس چشھاپہ مار ٹیم نے بروقت کارروائی کر تے چھاپہ مارااورعمران وغیرہ دس افرادکوگھیرا ڈال کر رنگے ہاتھوںقابو کرلیا اورپولیس نے موقع سے ملزمان کے قبضہ سے دائوپر لگی1لاکھ 2ہز ا ر روپے کی رقم ،دس عددموبائل فون وغیرہ برآمد کر لئے اور ملزمان کو حوالات میں بند کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں