پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھنے سے برآمدات متاثر ہونگی

لاہور(بیوروچیف)لاہور چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے صدر فہیم الرحمٰن سہگل نے پٹرول اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت میں فی لیٹر 55 روپے اضافے پر تشویش کا اظہار کیا، مہنگائی میں اضافہ اور پاکستانی برآمدات کی مسابقت کو متاثر کریگا۔ پٹرول کی قیمت 266.17 روپے سے بڑھ کر 321.17 روپے فی لیٹر اور ہائی سپیڈ ڈیزل کی قیمت 280.86 روپے سے بڑھ کر 335.86 روپے فی لیٹر ہو گئی ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں