فیصل آباد ( پ ر) سفیر امن صاحبزادہ محمد منشاء سالک قادری رضوی چیئرمین متحدہ امن کمیٹی پاکستان نے کہا ہے کہ میرے پیر مرشد کامل و اکمل نائب محدث اعظم پاکستان حضرت صاحبزادہ پیر قاضی محمد فضل رسول حیدر رضوی رحمة اللہ علیہ سجادہ نشین آستانہ عالیہ حضور محدث اعظم پاکستان کا تیسرا سالانہ عرس مبارک مورخہ 13نومبر بروز پیر کو عقیدت و احترام سے منایا جائیگا۔
25