پی آئی اے کی مسافروں کے لئے بڑی رعایت

لاہور (بیوروچیف) پی آئی اے نے پیرس کے کرایوں میں 25فیصد کمی کردی ۔ پی آئی اے حکام کے مطابق پی آئی اے پرواز سے پیرس کے فضائی سفر میں25فیصد رعایت ملے گی ، خریدے گئے رعایتی ٹکٹس پر 28ستمبر تک سفر کیا جا سکے گا۔یورپ ،یوکے کے تمام پوائنٹس سے پی آئی اے کی ٹکٹ پر 25فیصد ڈسکانٹ ملے گا ۔ پی آئی اے کے تمام ملی تمام دفاتر سے ،آن لائن پر ٹکٹ بنگ میں 25فیصد ڈسکانٹ ملے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں