چوروں نے ایک اور شہری کو پیدل کر دیا

گوجرہ (نامہ نگار)چوروں نے ایک اور شہری کی موٹر سائیکل چوری کر لی ۔معلوم ہواہے کہ چک نمبر281ج ب کے شاہد رشید نے اپنی موٹر سائیکل نمبر3290ایف ڈی ایل اپنے گھر کے باہر کھڑی کی اور خود کام کی غرض سے اندر چلاگیا جس کی عدم موجود گی میں نامعلوم چور اس کی موٹر سائیکل چوری کر لی اورفرارہو گیا۔واردات کی اطلاع ملنے پر صدر پولیس گوجرہ نے مقدمہ درج کر کے چوروں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں