چوہدری سہیل گجر کھٹانہ کی والدہ انتقال کر گئیں

جڑانوالہ(نامہ نگار) چوہدری سہیل گجر کھٹانہ کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما و صدر (ایف آئی سی) کارڈیالوجی فیصل آباد چوہدری سہیل گجر کھٹانہ کی والدہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئی۔ مرحومہ کے انتقال پر سیاسی سماجی شخصیات وکلا صحافی برادری اور عہدیداران (ایف آئی سی) کارڈیالوجی فیصل آباد نے گہرے دکھ و غم کا اظہار کیا ہے۔ انکی رہائش گاہ آبائی گائوں چک نمبر 233گ ب میں واقع ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں