چوہدری شریف شہید کی زندگی سماجی خدمات سے عبارت ہے

سمندری (بیورو چیف)چو ہدری شہباز با بر ایم این اے کے والد محترم چو ہدری محمد شریف شہید کی برسی کے سلسلے میں کر مانوالی حو یلی میں سالا نہ ختم پاک کا انعقاد کیا گیا،چو ہدری محمد شریف شہید کا شمار سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے قریبی سا تھیو ں میں ہوتا تھا چو ہدری محمد شریف شہید کی سا لا نہ برسی کا ختم پاک کر ما نوالی حویلی میں دلا یا گیا جس میں چو ہدری محمد اسلم سا بق چیئر مین مارکیٹ کمیٹی، چو ہدری محمد اشرف، چو ہدری ثقلین گجر، چو ہدری نذیر گجر، میاں اعظم سردار، چو ہدری عمار اسلم، ملک ظفر اقبال اعوان،چو ہدری افضل گجرودیگر نے شرکت کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں