ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر واسا حادثے میں جاں بحق

ساہیوال(نامہ نگار)واسا ساہیوال کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر محمد اکبر محرم الحرام کی مجالس اور جلوسوں کے روٹس کی ڈیوٹی مکمل کرنے کے بعد گاڑی پر اپنے گھر بورے والا جا رہے تھے کہ راستے میں چیچہ وطنی کے نزدیک ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں