کئی روز کی مندی کے بعد سٹاک مارکیٹ میں زبردست تیزی

کراچی (بیوروچیف) پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر مثبت رجحان دیکھا گیا۔ابتدائی ٹریڈنگ کے دوران ہنڈریڈ انڈیکس میں 15 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد انڈیکس 170,615پوائنٹس کی سطح پر ٹریڈ کر رہا ہے۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں کوئی نمایاں تبدیلی نہیں ہوئی اور ڈالر 278 روپے 47 پیسے کی سطح پر برقرار رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں