کمالیہ(نامہ نگار) گرڈ اسٹیشن کے نزدیک کار اور رکشہ میں تصادم، تین افراد زخمی، تفصیل کے مطابق گرڈ اسٹیشن کمالیہ کے نزدیک مسافر رکشہ اور کار میں تصادم ہوا جس کے نتیجہ میں رکشہ ڈرائیور سمیت تین افراد زخمی ہو گئے۔ جن میں سے ایک شخص شدید چوٹیں آئیں۔ ریسکیو 1122 کمالیہ نے زخمیوں کو تحصیل ہیڈ کوارٹرز ہسپتال کمالیہ پہنچا دیا ہے۔
39