ٹوبہ ٹیک سنگھ (نامہ نگار) جھنگ گوجرہ روڈ آشیانہ ملز کے قریب کار اور ویگن کے درمیان تصادم میں دو افراد جاں بحق، تین شدید زخمی ہوگئے، حادثے میں ڈی ایچ کیو اسپتال کے آ رتھو پیڈک سرجن ڈاکٹر رائے خضر حیات بھٹی اور 62 سالہ احمد علی بھی جان کی بازی ہار گئے ۔ زخمیوں اور جاں بحق افراد کو ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔زخمیوں میں ان کی اہلیہ گائنا کالوجسٹ ڈاکٹر شمائلہ بھٹی بھی شامل ہیں
2