79

کار سے ٹکر لگنے پر موٹر سائیکل سوار زخمی

چنیوٹ(نامہ نگار)سرگودھا روڈ موٹرسائیکل کی کار کو ٹکر،موٹرسائیکل سوار زخمی ریسکیو 1122 کے مطابق سرگودھا روڈ موٹرسائیکل سوار نے کار کو ٹکر مار دی جس سے موٹرسائیکل سوار15سالہ علی ولد عبدالمناف سکنہ محلہ معظم شاہ گر کر زخمی ہوگیااطلاع ملتے ہی ریسکیو1122اہلکار موقع پر آگئے اور زخمی کو ابتدائی طبی امداد دینے کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال چنیوٹ منتقل کردیا گیا جہاں پر زخمی کا علاج جاری ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں