کاٹن فیکٹری میں آگ لگنے سے بھاری مالی نقصان

چنیوٹ(نامہ نگار)نامعلوم وجہ سے کاٹن فیکٹر ی میں آگ لگنے سے بھاری مالی نقصان ، کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں، ریسکیو 1122 کے مطابق فیصل آباد روڈ نجی کاٹن فیکٹری میں نامعلوم وجہ سے آگ لگ گئی اطلاع ملنے پر ریسکیو1122اہلکار آگ بجھانے والی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اورفوری طور پر آپریشن کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا گیا بھاری مقدار میں مالی نقصان بتایا گیا ہے تاہم کسی قسم کا کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں