کلیجی کھانے سے 4افراد کی حالت غیر

فیصل آباد (سٹاف رپورٹر) کلیجی کھانے سے امریکن ہسپتال کے چار ملازمین کی حالت غیر ہو گئی ‘امریکن ہسپتال کے ملازمین لطیف ولد مشتاق’ تنویر ولد وزیر مسیح’ عاشق علی ولد اسلم’ محمد غلام عباس ولد نذر نے کلیجی کھانے سے حالت غیر ہو گئی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں