کمالیہ میں چوری کی وارداتیں نہ تھم سکیں

کمالیہ(نامہ نگار) نامعلو م چور زیر تعمیر مکان سے ہزاروں روپے مالیت کا سامان چوری کرکے فرار مقدمہ درج ۔تفصیل کے مطابق افضال حسین نے تھانہ سٹی کمالیہ میں درخواست دی کہ جھونے شاہ کمالیہ سے نامعلوم ملزمان نے اسکے زیر تعمیر گھر سے تار بجلی ،گرینڈر و دیگر سامان مالیت 69ہزار پانچ سو روپے چوری کرلیا جس پر مقدمہ درج ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں