کھلا پٹرول فروخت کرنے پر دو دکانیں سیل، سامان ضبط

چنیوٹ(نامہ نگار)محکمہ سول ڈیفنس نے غیر قانونی طریقے سے کھلا پٹرول فروخت کرنے پر ایکشن لیتے ہوئے دو دکانوں کو سیل اورمشین سمیت دیگر سامان ضبط کرادیا۔سول ڈیفنس آفیسر سائرہ رفیق نے بتایا کہ پل دلوں والا تحصیل بھوآنہ میں دو دکانداروں کو کھلا پٹرول فروخت کرنے کیخلاف ایکشن لیا۔انہوں نے کہا کہ غیر قانونی کاروبار کرنے والوں سے سختی سے نمٹا جارہا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں