گاڑیوں کے شوقین افراد کیلئے بڑی خوشخبری

کراچی (بیوروچیف) ہنڈائی پاکستان نے ایلانٹرا ہائبرڈ کے لیے اقساط پر خریداری کا پلان متعارف کرا دیا ہے، جس کے تحت صارفین مقررہ مدت کے دوران مختلف ماہانہ ادائیگی کے آپشنز سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔ جاری کردہ تفصیلات کے مطابق ایلانٹرا ہائبرڈ 1.6 HEV کی ایکس فیکٹری قیمت 98لاکھ 95ہزار روپے مقرر کی گئی ہے، خریدار ڈان پیمنٹ کی شرح اور قرض کی مدت کے مطابق مختلف اقساطی منصوبوں کا انتخاب کر سکتے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں