گرونانک کی برسی تقریبات کا آغاز

ننکانہ صاحب (نامہ نگار) بابا گرو نانک کی 486 ویں برسی کی 3روزہ تقریبات کا آغاز آج سے ہوگا۔ دربار کرتار پور کو عوام کے لیے کھول دیا گیا۔ بابا گرو نانک کی برسی کی اختتامی تقریب 22 ستمبر کو ہوگی ہیڈ گرنتھی سردار گوبند سنگھ نے کہا کہ بھارت نے تقریبات میں شرکت کے لیے یاتریوں کو آنے کی اجازت نہیں دی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں