12

گوجرہ میں چوری وڈکیتی کی وارداتیں نہ تھم سکی

گوجرہ(نامہ نگار)مختلف وارادتوں میں شہریوں کو مال وزر سے محروم کر دیا گیا۔معلوم ہواہے کہ محلہ حفیظ پارک کے محمد طالب نے اپنی موٹر سائیکل نمبر1626ایف ڈی ایم اپنے گھر کے باہر کھڑی کی ہوئی تھی جس کی عدم موجود گی میں چوروں نے موقع پا کر چوری کر لی ،چک نمبر 426ج ب کا محمد یونس رائے ونڈ سے واپس آیاا وربس سے اتر کر لارڈی کے قریب جا رہاتھاکہ نامعلوم چور نے اس کی جیب سے ک35ہزارروپے مالیتی موبائل چوری کر لیااور فرارہو گیا۔اطلاع ملنے پر تھانہ سٹی ،صدراور نواں لاہور پولیس نے الگ الگ مقدمات درج کر لئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں