گھریلو ناچاقی پر نوجوان نے خودکشی کرلی

ڈجکوٹ (نامہ نگار )40سالہ نوجوان کی خود کشی ،تھانہ ڈ جکوٹ کے علاقہ علی ٹائون 79روڈ پر 40سالہ شخص کی مبینہ خودکشی ، گھریلو ناچاقی پر 40سالہ شہباز الحق نے کمرے کی چھت کے گارڈر کے ساتھ لٹک کر پھندا لے لیا،شہباز الحق موقع پر ہی دم توڑ گیا پولیس نے موقع پر پہنچ کر لاش کو تحویل میں لے لیا، پولیس نے ابتدائی قانونی کارروائی کا آغاز کردیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں