اسلام آباد (بیوروچیف) وزارت اطلاعات نے سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبروں کی تردید کردیوزارت اطلاعات نے کہا کہ سعودی امداد اور سرمایہ کاری معطل ہونے کی خبر جھوٹی ہے، یہ جھوٹا بیانیہ بھارت سے جڑے ایک پاکستان مخالف اکاونٹ سے گھڑا گیا۔جھوٹے بیانیہ کا مقصد پاک سعودی دفاعی معاہدے کے تحت مضبوط تعلقات کے دوران خوف پھیلانا ہے۔




