13سالہ لڑکی سے بد اخلاقی کرنے پر مقدمہ درج

گوجرہ(نامہ نگار)گھر میں داخل ہو کر 13 سالہ لڑکی کو زبردستی زیادتی کا نشانہ بنانے والاقانون کی گرفت میں آگیا۔محلہ حسنیہ کالونی کی سعدیہ بتول نے تھانہ سٹی گوجرہ میں مقدمہ درج کراتے ہو ئے موقف اختیار کیاہے کہ اس کی عدم موجود گی میںملزم کامران نامعلوم ساتھی کے ہمراہ اس کے گھر میں داخل ہوااور اس کی13سالہ بیٹی سویرابتول کوزیادتی کا نشانہ بنایا اور موقع سے فرارہو گیا پولیس نے مقدمہ درج کر کے ملزم کی تلاش شروع کر دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں