فیصل آباد (پ ر) عالمی ادارہ صحت کے زیر اہتمام اے ایف پی اور خسرہ سے بچائو کے بارے میں یونین کونسل 141چک نمبر 242 دسوہا میں تقریب منعقد ہوئی جس میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندہ بابر حسین نے پندرہ سال سے کم عمر کے بچوں میں اچانک فالج ، پٹھوں یا جسم کے کسی بھی حصے میں کمزوری اور خسرہ کی وبا کے بارے میں شرکا کو آ گاہ کیا گیا ، سابق چیئرمین چوہدری اکبر ، میاں عامر کے علاوہ گورنمنٹ رورل ڈسپنسری کے ڈاکٹر محمد مبشر اور UC MO نزاکت علی انصاری و دیگر نے بھی شرکت کی۔
32