3دہشتگرد ہلاک’7گرفتار

درگئی (مانیٹرنگ ڈیسک) مالاکنڈ میں درگئی کے علاقہ مہردے میں سیکیورٹی فورسز اور لیویز کے مشترکہ آپریشن میں فتنہ الخوارج کے تین دہشت گرد ہلاک ہوگئے آپریشن کے دوران 7دہشتگردوں کو گرفتار بھی کرلیا گیا، دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں بارودی مواد برآمد کیا گیا۔ڈپٹی کمشنر حامد الرحمان کا کہنا ہے کہ آپریشن میں گن شپ ہیلی کاپٹروں نے بھی حصہ لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں