اسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے43ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں پر الیکشن کمیشن کا آج اجلاس ہوا جس میںپی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔
52