38

43پی ٹی آئی ایم این ایز ڈی نوٹیفائی

اسلام آباد(بیوروچیف) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تحریک انصاف کے43ارکان کو ڈی نوٹیفائی کر دیا۔پی ٹی آئی ممبران قومی اسمبلی کے استعفوں پر الیکشن کمیشن کا آج اجلاس ہوا جس میںپی ٹی آئی ایم این ایز کے استعفے منظور کرنے کا فیصلہ کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں