لاہور (بیوروچیف) انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے49ایس ڈی پی اوز کے تقرروتبادلے کر دیئے ، تبدیل ہونے والوں میں لاہور کے متعدد ایس ڈی پی اوز بھی شامل ہیں ۔ نوید اکمل ایس ڈی پی اسلام پورہ لاہور ، ارشد حیات ایس ڈی پی او لوئر مال تعینات ،مستحسن علی شاہ ایس ڈی پی او ٹبی سٹی ، افتخار احمد ایس ڈی پی او رنگ محل تعینات،ایس ڈی پی او رنگ محل احسان اللہ کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات،شاہد رشید ایس ڈی پی او نولکھا ، قدیر بشیر کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات،سہیل حسین ایس ڈی پی او گوالمنڈی ، منصور الحسن ریس کورس اور افتخار رسول کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات،آصف ندیم ایس ڈی پی او شاہدرہ لاہور ، عاطف معراج شفیق آباد ، فخر بشیر بادامی باغ تعینات ،شہزاد رفیق ایس ڈی پی او مصری شاہ ، علی عباس کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات،کاشف خلیل ایس ڈی پی او قلعہ گجر سنگھ ، زولفقار حمید ایس ڈی پی او اولڈ انارکلی تعینات ،افتخار احمد ٹان شپ ، اشفاق رانا دی ایس پی اینٹی رابری لاہور تعینات ،حسن عزیز ایس ڈی پی او گلشن راوی ، بشرا نثار ماڈل ٹان لاہور ، غلام دستگیر سمن آباد لاہور تعینات،جمشید علی ایس ڈی پی او نواں کوٹ لاہور ، عامر ملک رائیونڈ لاہور جبکہ صابر حسین کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات،شفقت ندیم ایس ڈی پی او مغلپورہ لاہور ، معظم علی ڈیفنس ، راشد ملک سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات،تیمور خان ایس ڈی پی او سرور روڈ ، محمد خان گارڈن ٹان ، راشد ملک کو سنٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات،سدرہ خان ایس ڈی پی او چوہنگ لاہور ، فرحت عباس اچھرہ لاہور ، ارشد علی کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات،قدیر احمد ایس ڈی پی او نارتھ کینٹ ، جاوید صدیق برکی لاہور ، ایاز خان بادامی باغ لاہور تعینات ،سیدہ شہربانو ایس ڈی پی او گلبرگ لاہور ، عبدالحمید مناواں لاہور ضیا اللہ خان کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات،اختر علی ایس ڈی پی او کاہنہ ، علی اکبر مسلم ٹان لاہور ، محمد ایوب کو سینٹرل پولیس آفس رپورٹ کرنے کے احکامات،صابر علی ایس ڈی پی او سبزہ زار لاہور ، سلیمان ظفر اقبال ٹان لاہور ، عبدالماجد ڈی ایس پی ڈسٹرکٹ پولیس لائنز لاہور تعینات کر دیا گیا
47