37

ملک محمد منظورطاہری کوسپردخاک کردیاگیا

اواگت (نامہ نگار)ملک رفیق ملک نصیر کے چچا زاد بھائی ملک عرفان کے والد محترم خلیفہ حق محبوب سجن سائیں ملک محمد منظور طاہری نقشبندی جوکہ رضائے الہی سے انتقال کرگئے مرحوم کو نماز جنازہ کے بعد مکوآنہ والئے قبرستان میں سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں سپر دے خاک کردیاگیا مرحوم کے نماز جنازہ کے موقع پر حاجی ملک نور محمد ملک لیاقت ملک اکرم شہباب ایڈوکیٹ ملک رضوان ملک صہیب فیاض طاہری قاری حبیب طاہری ملک اصغر طاہری غلام غوث طاہری ارشد گجرطاہری باباغلام فرید ملک تنویر ملک نوید ملک محمد فراز نے سوگوار خاندان سے گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیااور مرحوم کیلئے بلندی درجات کی دعا بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں