لاہور(بیوروچیف) سابق وزیراعظم اور چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ انتخابات 90دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کرینگے، کارکن جیل بھرو تحریک کیلئے رضاکارانہ طور پر اپنے نام لکھوائیں ہم نے پنجاب اور کے پی میںاپنی حکومتیں ختم کیں مگر حکومت انتخابات کااعلان نہیں کررہی الیکشن کی تاریخ نہ دینا سیدھی سیدھی آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے ۔ اپنے ویڈیو پیغام میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کہاکہ انتخابات 90دن سے آگے گئے تو جیل بھرو تحریک شروع کرینگے کارکن جیل بھرو تحریک کیلئے رضاکارانہ طور پر اپنے نام لکھوائیں ہم نے پنجاب اور کے پی میںاپنی حکومتیں ختم کیں مگر حکومت انتخابات کااعلان نہیں کررہی الیکشن کی تاریخ نہ دینا سیدھی سیدھی آئین اور قانون کی خلاف ورزی ہے ۔
36