28

نامعلوم چور دکان کے تالے توڑ کر کھاد اور ہزاروں کی نقدی لے اڑے

عارف والا(نامہ نگار) نامعلوم افراد نے دکان کے تالے توڑ کر ہزاروں روپے نقدی اورکھاد چرالی تفصیلا ت کے مطابق تحصیل روڑ پر شعیب ٹریڈرز کی دکان کے تالے توڑ کر نامعلوم افراد نے نقدی اور 35بور ی کھاد کل مالیت تقریباََ 3لاکھ 60 ہزار روپے چوری کرلیے پولیس مصروف تفتیش ہے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں