48

جامع مسجد بہارمدینہ میں ماہانہ گیارہویں شریف

فیصل آباد(پ ر ) تحریک اہلسنت پاکستان کے زیر اہتمام جامع مسجد بہار مدینہ محلہ غوث نگر میںماہانہ گیارہویں شریف وعرس امام اعظم و محد ث کے سلسلہ میں عظیم الشان محفل کا انعقاد ہوا زیر سرپرستی حضرت پیر قاضی محمد فیض رسول حیدر رضو ی جس میں علاقہ کے جید علمائے کرام نے شر کت کی خصوصی خطاب حضرت علامہ مولانا قا ر ی محمدزبیر قا د ری رضوی صدر علماء ونگ تحریک ا ہلسنت پاکستان ا و رحضرت علامہ مفتی محمد شاہد فا ر و ق رضوی نے کیااور حافظ محمد فیصل سلطانی اور شا ہز یب قادری نے ہدیہ نعت کیا خصوصی شرکت صدر ا نتظامیہ کمیٹی ڈ اکٹر محمد وقاص سابق کونسلر سی سی 91 ، محمد سلیم محمد شکیل محمد بلال خادم حسین حاجی عبد ا لستا ر نیکی جامع مسجد بہار مدینہ، قاری محمدزبیر رضوی نے خطاب کر تے ہوئے کہا حضور غوث اعظم کی زندگی ہمارے لئے مشعل راہ ہے اور امام اعظم ابو حنیفہ حضور ااکرمۖکے سچے عاشق تھے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں