33

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ پراظہار تشویش

فیصل آباد(پ ر)جماعت اسلامی کے نامزد امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حلقہ پی پی 116رانا عدنان خاں نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنو عات کی قیمتوں میں اضافہ غریبوں پر ایٹم بم بن کر گرا ہے۔جان لیوا مہنگائی، بیر و ز گا ر ی ،رو پے کی روز بروز گرتی قدر نے پہلے ہی غر یبوں کو زندہ درگور کر رکھا ہے۔ آٹا ، چینی گھی، سبز یا ں دالیں ، پٹرول ،بجلی ،گیس ، ادویات سمیت تمام اشیا کی قیمتیں آسمانوں سے باتین کررہی ہے ۔ غریبوںکے بچے بھوک سے بلک رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں