48

دو شہری موٹرسائیکلوں سے محروم

گو جرہ (نامہ نگار)چورو ں نے دو شہریو ں کو موٹر سا ئیکلو ں سے محرو م کردیا۔ معلو م ہوا ہے کہ محلہ احمد پارک کے محمد افضل نے اپنی موٹر سا ئیکل نمبری1093 ایف ڈی او گھر کے باہر کھڑی کر رکھی تھی جو نامعلو م چورلیگئے ‘ محلہ احمد آ باد ٹا ؤ ن کے محمد شفیق کی موٹر سا ئیکل گھر کے باہر کھڑی کر رکھی تھی جو نامعلو م چور چوری کرکے فرار ہوگئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں