سرگودھا (بیورو چیف) 8فروری کو عوام مسلم لیگ نے کے امیدواروں بھاری اکثریت سے کامیاب کرائینگے پاکستان مسلم لیگ ن کل بھی ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت تھی ہے اور رہے گی جو لوگ سمجھ رہے ہیں کہ ان کا سیاسی کیرئیر ختم ہوچکا ہے یہ ان کی خام خیالی ہے کل بھی مسلم لیگ ن کامیاب ہوئی تھی اور آئندہ بھی کامیاب ہوگی ان خیالات کا اظہار حلقہ پی پی 74 سے امیدوار برائے صوبائی اسمبلی حاجی میاں اکرام الحق، میاں عبدالرشید’ عارف رفیق پہلوان’ محمد آصف رفیق سمیت ودیگر نے اپنے مشترکہ بیان میں کیا۔
