فیصل آباد(پ ر)پاکستان پیپلزپارٹی وسطی پنجاب کے صوبائی نائب صدر و نامور صنعت کار چوھدری ارشد جٹ نے کہاکہ ملک فیصل آباد (پ ر) فیصل آباد چیمبر آف کامرس اینڈانڈسٹری کی تجویز پر پنجاب بھر میں بزنس فیسلی ٹیشن سنٹروں کا قیام موجودہ حکومت کا بہترین اقدام ہے جس سے نئی صنعتوں کیلئے این او سی کے اجراء کو آسان بنا دیا گیا ہے ۔ یہ بات ایف سی سی آئی کے صدر ڈاکٹر خرم طارق نے فیڈمک کے زیر انتظام ایم تھری اور علامہ اقبال انڈسٹریل سٹی کے علاوہ دیگر علاقوں میں نئی اور جدید صنعتیں قائم کرنے کے خواہاں افراد سے گفتگو کر تے ہوئے کہی۔
