41

حکومت مسئلہ کشمیرکوعالمی سطح پراٹھانے کیلئے عملی اقدامات کرے

فیصل آباد (پ ر)حکومت مسئلہ کشمیر کو عالمی فورمز پراٹھانے کیلئے عملی اقدامات کرے۔مضبوط پاکستان ہی آزادی کشمیر کی ضمانت ہے۔عشرہ صدائے کشمیرمنانے کا مقصدمسئلہ کشمیر کوتقویت دینا اور عالمی قوتوں کو بیدار کرنا ہے۔بھارت کی مقبوضہ کشمیرمیں بدترین ظلم و جبر کی کاروائیاں قابل مذمت ہیں۔ عالمی برادری کشمیریوں پر ہونے والے مظالم پر چپ کا تالا توڑے۔اقوام متحدہ نے مسلم ممالک کے حقوق کے لیے کبھی مثبت پیش قدمی نہیں کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں