سمندری(بیورو چیف )علاقہ کی سیاسی و سماجی شخصیت میاں سعید اختر S&Hفورڈ والے ان کے والد محترم کا رضائے الٰہی سے انتقال ہوگیا ہے مرحوم کی نماز جنازہ ان کے گائوں 441 گ ب سادھانوالہ میں ادا کی گئی نماز جنازہ میںسیاسی، سماجی، تجارتی ،مذہبی حلقوں ان کے عزیز اقارب ،دوست احباب اور تمام شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والے افراد کی کثیر تعداد نے شر کت کی۔
