گوجرہ(نامہ نگار)معروف شاعرشوکت مغل کے بھائی بابا عاشق علی مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے۔مرحوم کو ایک بڑے نماز جنازہ کی ادائیگی کے بعد مقامی قبرستان میںسپردخاک کر دیاگیا۔نماز جنازہ میں ادبی شخصیات سمیت عمائدین علاقہ کی کثیر تعدادنے شرکت کی۔