42

رائے ضیاء اللہ خان کی بیٹی کوسپردخاک کردیاگیا

کمالیہ(نامہ نگار)رائے محمد صدیق خان نکودری والے ان کی پوتی رائے محمد غضنفر اللہ ، رائے محمد اعجاز اللہ ، رائے محمد انعام اللہ ، رائے اسماعیل اور رائے شہزاد اللہ کی بھتیجی رائے ضیا اللہ خاں کی بیٹی وفات پا گئیں مرحومہ کی نماز جنازہ گرین ویو راجے والا 105Pفیصل آباد میں ادا کئے جانے کے بعد آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں