28

شادی کی تقریب میں ہوائی فائرنگ کرنے والے گرفتار

صفدرآباد(نامہ نگار)شادیوں اور مہندی کی تقریبات میں ہوائی کرنے والے مقدمات کی زد میں آگئے۔ایس ایچ او پولیس فاروق آبادواجد عباس نے ڈی پی او شیخوپورہ زاہد نواز مروت کی ہدایات پرشادی اور مہندی کی تقریب مین ہوئی فائرنگ کرنے والے دو افراد مقصود اور شاہ زیب کو گرفتار کر کیااوران کے قبضہ سے ناجائز اسلحہ بھی برآمد کر لیا اور ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں