45

شہباز کی وطن واپسی میں تاخیر

اسلام آباد(بیوروچیف)وزیراعظم شہباز شریف کی وطن واپسی میں تاخیر کے باعث وفاقی کابینہ کا اجلاس ملتوی کردیا گیا۔ ذرئع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کا اجلاس آج دن 11بجے طلب کیا گیا تھا، اجلاس وزیراعظم شہبازشریف کے دورہ سعودی عرب کے باعث ملتوی کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں