24

دھواں چھوڑنے پر 12وہیکلز بند

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سیکرٹری ڈسٹرکٹ ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی ہمایوں سیال نے شاہرات پر دھواں چھوڑ کر سموگ کا موجب بننے والی مزید12وہیکلز کو بند اور23 کے چالان کردیئے۔انہوں نے ٹریفک پولیس اورموٹر وہیکل ایگزامینر کے ہمراہ دوران چیکنگ 79گاڑیوں کو چیک کیا اور سموگ کا موجب بننے پر ٹرانسپورٹرز کو50ہزار روپے جرمانہ کیا۔انہوں نے ایکسل لوڈ مینجمنٹ کی خلاف ورزی پر59 ہزار روپے جرمانہ بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں