فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت ،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پرضروری مرمت کے کام کے باعث 23 دسمبر کو صبح نو سے دوپہر دو بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے نیوخانوآنہ اور ٹی اینڈ این فیڈر صبح نو سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی خانوآنہ گرڈسٹیشن کے ستارہ پارک سٹی ،ٹی اینڈ این،نیوخانوآنہ فیڈر132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے امام بارگاہ روڈ،گول کریانہ ،ڈاکٹر طارق رشید (ڈی ایچ کیو)فیڈر 24سمبر کوصبح آٹھ سے دوپہر ایک بجے تک 132کے وی فیکٹری ایریا گرڈسٹیشن کے گئوشالہ،سرسید، ایم چوک فیڈر132کے وی جھنگ روڈگرڈسٹیشن کے لیاقت آباد، سدھار ، سرشمیر، افغان آباد، اے بی سی روڈ، الرحمان فیڈر132کے وی گوجرہ گرڈسٹیشن کے اشرف کالونی، پیرے وال، رمضان شہید، پینسرہ روڈ فیڈر132کے وی نیا لاہور گرڈسٹیشن کی بجلی معطل رہے گی
3