بجلی بند رہے گی

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر) فیسکو شعبہ تعلقات عامہ کی پریس ریلیز کے مطابق برقی لائنوں کی ضروری مرمت،توسیع و تبدیلی اور گرڈ سٹیشن پر ضروری مرمت کے کام کے باعث29اپریل کوصبح آٹھ سے دن بارہ بجے تک 132کے وی 582گ ب گرڈسٹیشن کے ہاشم فیڈر132کے وی سکارپ کالونی گرڈسٹیشن کے اکبر فیڈر132کے وی چک جھمرہ گرڈسٹیشن کے سکارپ ٹو فیڈر132کے وی چنیوٹ گرڈسٹیشن کے شاہ برہان فیڈر132کے وی بھوآنہ گرڈسٹیشن کے خانوآنہ ، عنایت علی شاہ فیڈر132کے وی لالیاں گرڈسٹیشن کے چنی ریحان فیڈر 132کے وی چنا ب نگر گرڈسٹیشن کے نیو فیکٹری ایریا فیڈر132کے وی سمندری روڈگرڈسٹیشن مظفر کالونی فیڈر132کے وی منجھلا باغ گرڈسٹیشن کے شیرازہ فیڈر132کے وی مرید والا گرڈسٹیشن کے دریا بل فیڈر صبح آٹھ سے دن ساڑھے گیارہ بجے تک 132کے وی نڑوالا روڈگرڈسٹیشن کے نڑوالا روڈ، علی ، قادر آباد، مدینہ آباد، احمد آباد، فیض آباد، سدھوپورہ فیڈر سے بجلی کی سپلائی معطل رہے گی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں