3

نوجوان اداکار بہت معیاری کام کر رہے ہیں’ ثانیہ سعید

لاہور (شوبز نیوز) اداکارہ ثانیہ سعید نے کہا ہے کہ پاکستان ڈرامہ انڈسٹری میں آنے والے نئے اداکار اچھا کام کر رہے ہیں کہا کہ بھارت سمیت دیگر ممالک کے ٹی وی ڈرامے موضوع کے اعتبار پاکستانی ڈرامے کا مقابلہ نہیں کر سکتیپاکستان کے ڈرامے میں آج بھی اپنی ثقافت کے دائرے میں رہتے ہوئے موضوعاتی کام ہو رہا ہے۔شوبز کی دنیا میں آنے والے تمام اداکار اچھا کام کر رہے ہیں۔ اور اس کی وجہ ان کا فن سے لگا ہے میرے نزدیک اصل فنکار وہی ہے جو کسی بھی کردار کو حقیقت کے قریب تر ہو کر نبھائے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں