ایم آئی امارات کو نائٹ رائیڈرز پر فتح

ابوظہبی(سپورٹس نیوز)ایم آئی ایمریٹس نے بلے اور گیند سے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کو 28 رنز سے شکست دیدی۔ ایم آئی امارات کے روماریو شیفرڈ اور نکولس پورن جیسے کھلاڑیوں نے اپنی ٹیم کو ٹیبل پر 2 پوائنٹس اوپر پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا ۔ ابوظہبی نائٹ رائیڈرز کے ہدف کے تعاقب میں ایم آئی ایمریٹس کے بالرز نے عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں