عامر خان اپنی 60ویں سالگرہ دھوم دھام سے منائینگے

ممبئی (شوبز نیوز) بالی وڈ کے مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان اپنی 60ویں سالگرہ کی تقریب بڑے پیمانے پر منانے کا ارادہ رکھتے ہیں جس میں نامور شخصیات شرکت کریں گی۔انڈین میڈیا کی رپورٹس کے مطابق عامر خان نے سالگرہ کی تقریب 13 مارچ 2025 کو باندرہ کے ایک فائیو اسٹار ہوٹل میں منانے کا منصوبہ بنایا ہے جس میں سلمان خان، شاہ رخ خان، دپیکا پڈوکون، رنویر سنگھ اور کرینہ کپور جیسے بڑے اسٹارز بھی نظر آئیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں