پاکستانی باکسر عثمان وزیر نے اپنی 15باوٹ بھی جیت لی

لاہور(سپورٹس نیوز) لاہور میں منعقدہ میگا انڑنیشنل باکسنگ ایونٹ جو یو ڈبلیو پروموشن کے تعاون سے منعقد کیا گیا۔ پاکستان ، افغانستان، تنزانیہ ، تھائی لینڈ اور انڈونیشیا کے باکسر مقابلے کے لیے رنگ میں اترے۔ ایونٹ کا سب سے بڑا مقابلہ پاکستانی باکسر عثمان وزیر اور تنزانیہ کے باکسر البانو کلائیمٹ کے درمیان تھا، جس میں عثمان وزیر فاتح رہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں