کراچی باسکٹ بال چمپئن شپ میں مزید چار میچوں کا فیصلہ

کراچی (سپورٹس نیوز) کراچی باسکٹ بال چمپئن شپ کے تیسرے دن مزید چار میچوں کا فیصلہ ہو گیا۔ پہلے میچ میں شارک کلب نے پراچا کلب کو شکست دی۔ آخری اسکور 40-25تھا۔ عبدلنافے نے 10، سید روہیل 8اور احمد بلال 5پوائنٹس شارک کلب کی طرف سے جبکہ کائل کرسٹوفر 10، عبد الرحمن 8پوائنٹس سکور کیے ہارنے والوں کی طرف سے ہل پارک کلب نے یونائیٹڈ کلب کو 38-29سے شکست دی۔ہل پارک سے مصطفی 12، فیصی 8اور حسین بابر 7پوائنٹس اسکور کیے۔ عبد الدی 10اور ارٹاسم 8پوائنٹس ھارنے والی ٹیم سے۔ تیسرے میچ میں ، نکسر کلب نے سیڈر کلب کیخلاف کامیابی حاصل کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں