عامرخان کی تیسری گرل فرینڈ کی تفصیلات سامنے آ گئیں

ممبئی (شوبز نیوز) بالی ووڈ سپر سٹار اداکار عامر خان کی تیسری گرل فرینڈ سے متعلق تفصیلات سامنے آئی ہیں۔مسٹر پرفیکشنسٹ عامر خان آج کل اپنی ذاتی زندگی سے متعلق تبصرہ کرنے سے گریز کر رہے ہیں جبکہ بھارتی میڈیا ان کے پیچھے ہاتھ دھو کر پڑ گیا ہے۔بھارتی میڈیا آئوٹ لیٹ پنک وِلا نے دعوی کیا ہے کہ عامر خان کی نئی گرل فرینڈ کا تعلق بنگلور سے ہے ۔ پنک وِلا نے انکشاف کیا ہے کہ عامر خان جس نئی خاتون کے ساتھ ڈیٹنگ کر رہے ہیں اس کا نام گوری ہے لیکن اس کا پورا نام شیئر نہیں کیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں